خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پہلوان (مبارز)

Wrestler / Champion

ابن سیرینؒ کے مطابق حکمران کا خود کو پہلوان دیکھنا اپنی حکمرانی میں طاقت پانے کی علامت ہے۔ عالم شخص کا کسی سے بحث میں غالب آنا اپنے مخالف پر فتح پانے کی علامت ہے۔ تاجر کا خود کو پہلوان دیکھنا تجارت میں بہت مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔

کسی سے مقابلہ کر کے غالب آنا دشمن پر فتح پانے کی، اور مغلوب ہونا اس کے برعکس ہے۔ کسی عورت سے لڑ کر غالب آنا خود کے بےبس اور لاچار ہونے کی علامت ہے۔