تیتر
Partridge
ابن سیرینؒ کے مطابق تیتر خوبصورت مگر بدمذہب شوہر سے ناموافق عورت کی علامت ہے۔ تیتر پکڑنا یا ملنا ایسی عورت سے شادی کی علامت ہے۔ اس کا گوشت کھانا اسی مقدار میں عورت کا مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق بہت سے تیتر ہونا بہت سی عورتوں اور لونڈیوں کی علامت ہیں۔ تیتر کا اڑ جانا طلاق کی علامت ہے۔
