ہوم/ت/ArrowتیرArrowShareحضرت دانیال علیہ السلام کے مطابق تیر خواب میں راست گو شخص کی علامت ہے جس سے لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ کسی کی طرف تیر پھینکنا اس کے پاس پیغام پہنچنے کی علامت ہے۔ تیر لگنا کسی خط یا اطلاع کے آنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →تیتر← Nextتیر کی نوک