خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تیر کی نوک

Arrowhead

تیر کی نوک خواب میں بزرگ مرد اور خطرناک کام کی علامت ہے۔ بہت سی نوکیں ملنا کام کی درستی کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق تیر کی چمکدار فولادی نوک طاقت اور خوف سے تحفظ کی علامت ہے، جبکہ ٹوٹی یا زنگ آلود نوک اس کے برعکس ہے۔