ہوم/غ/Piling Up Grainغلے کا ڈھیر لگاناPiling Up GrainShareابن سیرینؒ کے مطابق غلے کا ڈھیر ایسے شخص کی علامت ہے جو محنت سے مال کماتا ہے۔ بونا، کاٹنا اور ڈھیر لگانا محنت سے مال کمانے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق غلہ خریدنا یا ملنا شادی کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →غلیل← Nextغم