ہوم/غ/SlingغلیلSlingShareابن سیرینؒ کے مطابق کسی پر غلیل چلانا اس شخص پر بددعا کرنے کی علامت ہے۔ کسی پر پتھر پھینکنا اس شخص کے خود پر بددعا کرنے کی علامت ہے۔ غلیل کے پتھر سے جسم زخمی ہونا کسی آفت اور رنج کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →غلاموں کی تجارت← Nextغلے کا ڈھیر لگانا