خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

غلاموں کی تجارت

Slave Trade

ابن سیرینؒ کے مطابق غلاموں کی تجارت کرنا جھوٹی بات اور جھوٹی قسم کھانے کی علامت ہے — اس میں کوئی فائدہ نہیں۔