غلام (بردہ) (Slave
Bondsman
ابن سیرینؒ کے مطابق دشمن کا خود کو غلام بنا لینا دشمن کے غالب آنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق غلام لونڈی کی تجارت کرنا خیر و فائدے کی علامت ہے۔ غیر مسلموں سے غلام لینا بری علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق غلام خریدنا بری، اور بیچنا اچھی علامت ہے۔ خریدے ہوئے غلام کا بھاگ جانا مالداری کے کم ہونے کی، اور لونڈی کا بھاگنا مالی نقصان کی علامت ہے۔
