سجدہ
Prostration
ابن سیرینؒ کے مطابق اللہ کو سجدہ کرنا بزرگی اور فتح کی علامت ہے۔ غیر اللہ کو سجدہ کرنا خواہش پوری نہ ہونے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق کسی سردار کو سجدہ کرنا حکمران کی طرف سے تکلیف کی علامت ہے، جیسا کہ قرآن میں ہے: اَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ مَالَا یَنْفَعُکُمْ شَیْئًا وَّلَا یَضُرُّکُمْ (کیا تم اللہ کے سوا ایسی چیز کی عبادت کرتے ہو جو نہ فائدہ دیتی ہے نہ نقصان)۔
