خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پیپ

Pus

ابن سیرینؒ کے مطابق پیپ خواب دیکھنے والے کے لیے مال کی علامت ہے۔ جسم سے پیپ نکلنا مالی نقصان کی علامت ہے، مگر واپس جسم میں چلی جانا اچھے انجام کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پیپ چوسنا اور چاندی سونا وغیرہ غم کی علامت ہیں۔