سورۃ العلق پڑھنا
Reciting Surah Al-Alaq
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ العلق پڑھنا اللہ کی طرف سے علم اور قرآن کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق عالم اور فصیح ہونے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق عاجزی اور نیک خصلت کی علامت ہے۔
