خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ العصر پڑھنا

Reciting Surah Al-Asr

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ العصر پڑھنا ہر کام میں صابر اور قناعت پسند ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مال میں نقصان کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق تجارت سے فائدہ ہونے کی علامت ہے۔