خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الانبیاء پڑھنا

Reciting Surah Al-Anbiya

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الانبیاء پڑھنا اللہ کی طرف سے انبیاء جیسی خصلت عطا ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دونوں جہان میں خوش قسمتی کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق عقلمند اور عالم ہونے اور مشکل کے بعد آسانی ملنے کی علامت ہے۔