سورۃ الانشقاق پڑھنا
Reciting Surah Al-Inshiqaq
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الانشقاق پڑھنا قیامت کے دن نامۂ اعمال دائیں ہاتھ میں ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق آسان حساب کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق کثرتِ اولاد کی علامت ہے۔
اشتہار
اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)
