خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ البینہ پڑھنا

Reciting Surah Al-Bayyinah

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ البینہ پڑھنا توبہ کر کے دنیا سے رخصت ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لوگوں کو خیر و صلاح کی راہ پر چلانے کی علامت ہے۔