خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ التحریم پڑھنا

Reciting Surah At-Tahrim

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ التحریم پڑھنا اپنے گھر میں نفاق کی بات کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق حرام سے توبہ کر کے اس سے دور رہنے کی علامت ہے۔