خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ التغابن پڑھنا

Reciting Surah At-Taghabun

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ التغابن پڑھنا بہت صدقہ دینے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کمزوروں کی مدد کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق سچی بات اور درست حالات کی علامت ہے۔