خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الفیل پڑھنا

Reciting Surah Al-Fil

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الفیل پڑھنا زیادہ باتیں کرنے اور لوگوں میں معروف ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دشمن پر فتح اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس کے ہاتھوں دشمن پر قابو پانے کی علامت ہے۔