سورۃ القارعہ پڑھنا
Reciting Surah Al-Qari'ah
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ القارعہ پڑھنا قیامت کے دن نیک اعمال سے ترازو بھاری ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نیک کاموں میں کوشش کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق لوگوں کی عزت کرنے کی علامت ہے۔
