خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الجن پڑھنا

Reciting Surah Al-Jinn

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الجن پڑھنا توبہ کرنے اور جنات کی آفت سے تحفظ کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق جن اور پری اسے نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔