خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الجمعہ پڑھنا

Reciting Surah Al-Jumu'ah

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الجمعہ پڑھنا اللہ کی طرف سے توبہ نصیب ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بھلائی کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔