ہوم/س/Reciting Surah Al-Ma'idahسورۃ المائدہ پڑھناReciting Surah Al-Ma'idahShareامام جعفر صادقؓ کے مطابق سورۃ المائدہ پڑھنا شرف اور بزرگی کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ مال اور نعمت میں اضافے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ صحت و سلامتی کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ المؤمنون پڑھنا← Nextسورۃ الماعون پڑھنا