سورۃ الماعون پڑھنا
Reciting Surah Al-Ma'un
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الماعون پڑھنا پابندی سے نماز پڑھنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بےدین لوگوں کی صحبت سے بچنے کی ضرورت کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دشمن پر فتح پانے کی علامت ہے۔
