سورۃ المجادلہ پڑھنا
Reciting Surah Al-Mujadilah
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ المجادلہ پڑھنا عورتوں سے جھگڑے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دین کے معاملے میں لوگوں سے بحث کرنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق اپنے گھر والوں سے نااتفاقی کی علامت ہے۔
