ہوم/س/Reciting Surah Al-Qamarسورۃ القمر پڑھناReciting Surah Al-QamarShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ القمر پڑھنا دشمن پر فتح اور مدد ملنے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مشکل کاموں کے آسان ہونے کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس پر جادو کارگر نہ ہونے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ القلم پڑھنا← Nextسورۃ اللیل پڑھنا