خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ القلم پڑھنا

Reciting Surah Al-Qalam

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ القلم پڑھنا خیرات اور صدقہ دینا پسند کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سب لوگوں کے ساتھ احسان کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی طرف سے بردباری عطا ہونے کی علامت ہے۔