سورۃ القصص پڑھنا
Reciting Surah Al-Qasas
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ القصص پڑھنا مال اور نعمت ملنے اور اللہ کے ذکر میں مصروفیت کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہمیشہ دین کی راہ میں کوشش کرنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق رحمت کے دروازے کھلنے کی علامت ہے۔
