خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الصف پڑھنا

Reciting Surah As-Saff

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الصف پڑھنا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہمیشہ اللہ کی رضا میں رہنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق عمر کے آخر میں شہادت کا درجہ پانے کی علامت ہے۔