سورۃ الصافات پڑھنا
Reciting Surah As-Saffat
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الصافات پڑھنا اللہ کی طرف سے دین کی ہدایت ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق خیر اور صلاح کی راہ پر چلنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق نیک اولاد ملنے کی علامت ہے۔
