خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الشوریٰ پڑھنا

Reciting Surah Ash-Shura

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الشوریٰ پڑھنا آخرت کے عذاب سے نجات پانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق قیامت کے دن عذاب سے رہائی پانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق لمبی عمر کی علامت ہے۔