خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ التکاثر پڑھنا

Reciting Surah At-Takathur

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ التکاثر پڑھنا نیک لوگوں کی زیارت کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق جھوٹے لوگوں کی صحبت میں پڑنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دنیا سے بےرغبتی کی علامت ہے۔