خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ التکویر پڑھنا

Reciting Surah At-Takwir

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ التکویر پڑھنا آنکھ کی بیماری سے بےخوف رہنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مشرق کی طرف سفر کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق خوفناک چیزوں سے تحفظ کی علامت ہے۔