خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الطلاق پڑھنا

Reciting Surah At-Talaq

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الطلاق پڑھنا عورتوں سے گفتگو کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق حق کی خصلت اپنائے رکھنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دین کے کام کے لیے گفتگو کرنے کی علامت ہے۔