خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الطور پڑھنا

Reciting Surah At-Tur

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الطور پڑھنا دشمن پر فتح پانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اللہ کی مدد ملنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بیت اللہ میں مجاور ہونے کی علامت ہے۔