خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الزلزلہ پڑھنا

Reciting Surah Az-Zalzalah

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الزلزلہ پڑھنا کسی سے واسطہ پڑنے اور انصاف کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق کافروں کے کسی گروہ کو ہلاک کرنے کی علامت ہے۔