خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الزمر پڑھنا

Reciting Surah Az-Zumar

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الزمر پڑھنا اللہ کی طرف سے گناہوں کی معافی کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کام کے خیر پر ختم ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دین کی مضبوطی کی علامت ہے۔