خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ فاطر پڑھنا

Reciting Surah Fatir

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ فاطر پڑھنا اچھے انجام کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہمیشہ اللہ کی اطاعت میں مصروف رہنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق نعمت کا دروازہ کھلنے کی علامت ہے۔