خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ قاف پڑھنا

Reciting Surah Qaf

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ قاف پڑھنا اللہ کی طرف سے خیر و صلاح کے کاموں کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مشکل کاموں کے آسان ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اپنی محنت سے نصیب پانے کی علامت ہے۔