سورۃ ہود پڑھنا
Reciting Surah Hud
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ ہود پڑھنا کاشت کاری اور زراعت سے رزق ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ نیک اور خوش قسمت کاموں کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق یہ دین کے کاموں میں ممتاز ہونے کی علامت ہے۔
