خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ نوح پڑھنا

Reciting Surah Nuh

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ نوح پڑھنا اچھے انجام کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق آخرت میں نجات کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق نیکی کا حکم دینے کی علامت ہے۔