خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ستو (Sattu

Roasted Grain Flour

ابن سیرینؒ کے مطابق ستو کھانا غم کی علامت ہے۔ ستو کسی کو دینا یا بیچنا غم دور ہونے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ستو پاس ہونا مگر پھینک دینا یا کسی کو دینا اور خود نہ کھانا غم سے نجات کی علامت ہے۔