خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بلبل دیکھنا

Seeing a Nightingale

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بلبل خواب میں چھوٹے بیٹے یا غلام کی علامت ہے، اور اس کی آواز خوشگوار باتوں کی نشانی ہے۔ بلبل کا اڑ جانا بیٹے یا غلام کے ضائع ہونے کی، اور ہاتھ میں مر جانا ان کی موت کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق بہت سے بلبل ہونا اتنے ہی غلام ملنے کی علامت ہے۔