بلغم دیکھنا
Seeing Phlegm
ابن سیرینؒ کے مطابق بلغم خواب میں مال کی علامت ہے جو درست جگہ خرچ ہوتا ہے۔ صحیح جگہ بلغم پھینکنا درست جگہ مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بیمار کا بلغم نکالنا شفا کی علامت ہے۔ سیاہ بلغم غم کی، اور خون آلود بلغم مالی نقصان کی علامت ہے۔ گھر کے اندر بلغم پھینکنا اجنبیوں پر مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔
