خادم کی بوتل
Servant's Bottle
ابن سیرینؒ کے مطابق بوتل ایسے خادم کی علامت ہے جس کے سپرد گھر کی چابی ہو۔ بوتل میں حلال چیز (پانی، گلاب وغیرہ) ہونا اور اس سے کچھ کھانا خادم سے کچھ ملنے کی علامت ہے۔ بوتل ٹوٹنا یا ضائع ہونا خادم کے بھاگنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بوتل ایسے خادم کی علامت ہے جس کے ہاتھ میں گھر کی تمام چیزیں ہوں۔
