خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

حیض

Menstruation

ابن سیرینؒ کے مطابق حیض مردوں کے لیے معیشت کے برقرار رہنے کی، اور عورتوں کے لیے مال میں اضافے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک حیض آنا فساد اور حرام مال کی علامت ہے۔ عورت کا خود حیض دیکھنا خون کی مقدار کے مطابق حرام مال ملنے کی علامت ہے۔ مرد کا بیوی کو حیض میں دیکھنا کاروبار رکنے کی علامت ہے۔

مستور رہنا دین میں حیرانی کی علامت ہے۔ بیوی کا حیض سے پاک ہو کر غسل کرنا کاموں میں کشادگی کی علامت ہے۔