خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

حکمت

Wisdom

ابن سیرینؒ کے مطابق علمِ حکمت پڑھنا قرآن پڑھنے کی علامت ہے۔ حکمت کی کتاب جلانا دین کی تباہی کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کتاب کے اوراق کھانا زیادہ علم حاصل کرنے کی علامت ہے۔ اوراق پھاڑنا نماز نہ پڑھنے کی علامت ہے۔ کسی کو حکمت پڑھتے سننا خود علم حاصل کرنے کی علامت ہے۔