خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کھٹائیاں

Sour Fruits

ابن سیرینؒ کے مطابق کھٹی چیزیں، خاص کر کھٹے میوے کھانا، فکر اور غم کی علامت ہے۔ کسی سے کھٹی چیز ملنا اس کے سبب غم پہنچنے کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ کھٹی چیزوں کے کھانے میں کوئی بھلائی نہیں۔