ہوم/م/SpiderمکڑیSpiderShareابن سیرینؒ کے مطابق مکڑی کمزور، گمراہ اور گنہگار شخص کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ جولاہے کی علامت ہے۔ مکڑی کا دور ہونا جولاہے سے جدائی کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →مکروہ خواب کے بعد کروٹ بدلنے کی ضرورت← Nextمکھن