مکروہ خواب کے بعد کروٹ بدلنے کی ضرورت
Necessity of Turning Over After a Distressing Dream
ایک صحیح حدیث میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ برا خواب دیکھنے کے بعد کروٹ بدل لینی چاہیے۔ حضرت جابرؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسے خواب کے بعد تین بار (بائیں طرف) تھوکا جائے اور کروٹ بدل لی جائے۔
