خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کشکاب (ایک شربت) (A Sherbet

Syrup

ابن سیرینؒ کے مطابق عناب اور بنفشے کا شربت شکر کے ساتھ پینا تھوڑا حلال مال ملنے اور دل سے رنج و غم دور ہونے کی علامت ہے۔ اسے نہ پی پانا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔